اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے تحصیل آفس میں ریونیو افسروں سے تفصیلی میٹنگ کی اور ریونیو ریکوری کے اہداف سمیت زیر التوا معاملات جلد نمبٹانے کی ہدایت

تفصیلات کا مطابق اسسٹنٹ کمشنر نعیم کا اپنے آفس میں ریونیو افسروں اور پٹواریوں کو ہدایت کی کہ سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم کو مزید تیز کیا جائے اورمقررہ ہدف کا حصول یقینی بنائیں

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 21 جون 2021 18:02

اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے تحصیل آفس میں ریونیو افسروں سے تفصیلی میٹنگ کی اور ریونیو ریکوری کے اہداف سمیت زیر التوا معاملات جلد نمبٹانے کی ہدایت
کہروڑپکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،محبوب اسلم) اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے تحصیل آفس میں ریونیو افسروں سے تفصیلی میٹنگ کی اور ریونیو ریکوری کے اہداف سمیت زیر التوا معاملات جلد نمبٹانے کی ہدایت تفصیلات کا مطابق اسسٹنٹ کمشنر نعیم کا اپنے آفس میں ریونیو افسروں اور پٹواریوں کو ہدایت کی کہ سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم کو مزید تیز کیا جائے اورمقررہ ہدف کا حصول یقینی بنائیں  انہوں نے کہا آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس سمیت مختلف مدات میں سرکاری وصولیوں کی پراگریس کی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے لہٰذا ریونیو افسر اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں