کہروڑپکا ‏اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر کا عام شہری بن کر موٹرسائیکل پر شہر کا وزٹ کیا

شہر بھر کی مختلف گلی اور محلوں میں موٹرسائیکل پر سرپراز وزٹ

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 24 جولائی 2021 12:06

کہروڑپکا ‏اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر کا عام شہری بن کر موٹرسائیکل پر شہر کا وزٹ کیا
لودھراں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،محبوب اسلم) کہروڑپکا شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر عوامی انداز میں موٹر سائیکل پر سرپرائز وزٹ کیا اندرون شہر اور شہر بھر میں تمام تر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اسسٹنٹ  کمشنر نعیم بشیر  نے میڈیا کو بتایا کہ موٹر سائیکل پر گلی محلوں میں وزٹ کرنے کا مقصد اندرون شہر کی صفائی  کا جائزہ لینا تھا اور اندرون شہر کی گلیوں نواب احسان والی۔

(جاری ہے)

بندو موڑ۔بھیڑا بازار کا جائزہ لیا موٹر سائیکل پر شہر کی تنگ گلیوں میں الائیشوں کی صفائی چیک کی ہے عید کے تینوں روز بلدیہ عملہ صفائی کے حوالے سے بہتر اقدام کیے جس کی خود نگرانی کی ہے

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں