لودہراں ، ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق آرائیں کی سٹی صدر پی ٹی آئی حافظ صدیق آرائیں کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 20 ستمبر 2021 11:51

لودہراں ، ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق آرائیں کی سٹی صدر پی ٹی آئی حافظ صدیق آرائیں کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت
لودہراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 20 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،عرفان اعوان) لودہراں این اے 161 سے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں شفیق آرائیں نے سابق ایم این اے نواب امان اللہ خان کے ہمراہ سٹی صدر پی ٹی آئی حافظ صدیق آرائیں کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی۔

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں