لودھراں، دھند کے باعث حادثات، دوسروں کی جان بچاتے سب انسپکٹر کی اپنی جان چلی گئی

پیر 31 دسمبر 2018 15:26

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 دسمبر2018ء) لودھراں میں دھند کی وجہ سے متعدد حادثات، دوسروں کی جان بچاتے ہوئے موٹرو وے کا سب انسپکٹر سعید خان شہید، ملتان بہاولپور موٹرووے روڈ پر دھند کے باعث صبح حادثات میں گاڑیوں کو کونڈے لگا لگا کر ہٹا رہا تھا، دھند میں آنیوالی تیز رفتار بس نے موٹرو وے کے سب انسپکٹر کو کچل ڈالا، موٹرو وے کا سب انسپکٹر سعید خان موقع پر جاں بحق، موٹرووے سب انسپکٹر سعید خان بکھر کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں