لودھراں میں ڈی ایس پی خالد روف کی سر پرستی میں ضلع بھر کے پیٹرولنگ افسران کی تین روزہ فرسٹ ایڈرریفر یشر کورس

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:48

لودھراں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ایڈیشنل آئی جی پی پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور کے حکم پر لودھراں میں ڈی ایس پی خالد روف کی سر پرستی میں ضلع بھر کے پیٹرولنگ افسران کی تین روزہ فرسٹ ایڈرریفر یشر کورس کروایا جا رہا ہے جو 15دسمبر تک جاری رہے گا جس میں ملازمین پنجاب ہائی وے پیڑولنگ ثلع لودھراں کی محکمانہ صلاحیت کو اجا گر کرنے کے لئے رسیکیو 1122لودھراں سے فرسٹ ایڈ کورس اور ایکسیڈنٹ کی تربیت دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں