کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

پیر 17 جنوری 2022 15:50

کہروڑ پکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے بیٹے نے مکان پر قبضہ کیا، دھکے دے کر گھر سے نکالا۔ترجمان پولیس کے مطابق والدین تحفظ بل کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں