لورالائی : نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 23 ستمبر 2018 21:50

․ لورالائی۔ 23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) لورالائی کے علاقہ سرکی جنگل کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص محمد سعید ولد جمعہ خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

مقتول کا تعلق زیارت سے بتایا جاتا ہے۔ مزید کاروائی لورالائی لیویز کررہی ہے ۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں