اقتصادی راہداری منصوبے سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،بلوچستان میں امن وامان کے قیام کے لیے فرنٹیئرکور بلوچستان کا کردار مثالی ہے،
وفاقی وزیر داخلہ
ہفتہ 25 مارچ 2017 14:48
(جاری ہے)
تقریب میں صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،میرسرفراز بگٹی ،عبید اللہ بابت ،رحمت صالح بلو چ،در محمدناصر ،آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم ،آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند عناصر اپنی ذاتی مفادات اور بیرونی آقائوں کی خوشنودی کے لیے صوبے میں امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں ،یہ عناصر بیرون ملک آرام وآسائش کی زندگی گزار رہے ہیں اور بلوچستان میں اپنے کارندوں کے ذریعے امن وامان کا مسائل پیدا کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام محب وطن ہیں اور وہ ان سازشی عناصر کے بہکاوے میں نہیں آئینگے ،بلوچستان میں امن وامان کے قیام کے لیے فرنٹیئرکور بلوچستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔وفاقی وزیرنے کہا کہ بلوچستان کا مستقبل روشن ہے یہ خطہ بہت جلد ترقی کریگا،پورے دنیا کی نظریں بلوچستان کی ترقی پر لگی ہوئی ہے ،وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم صحت اور زندگی کے دیگر شعبوںمیں بھر پور مدد کررہی ہے تاکہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے امن وامان کی خرابی میں جہاں ایک طرف بیرونی ملک بیٹھے ہوئے لوگ ذمہ دار ہے وہاں کچھ لوگ مذہب کے نام پر فرقہ وارانہ فسادات پھیلا کر صوبے میں بدامنی کے مرتکب ہورہے ہیں، ہماری بہادر افواج ان عناصر کی سرکوبی کے لیے جرت اور بہادر ی سے قلع قمع کررہے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ وہ وزیراعظم محمدنواز شریف سے سفارش کریں گے کہ وہ بلوچستان میں امن وامان کے قیام کے لیے فرنٹیئرکور بلوچستان کی مزید مددکریںتاکہ ایف سی کو بلوچستان میں امن وامان کے قیام کے لیے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے،انہوں نے کہا کہ ماضی میں بلوچستان کے عوام نے بہت سے مشکلات کا سامنا کیا اب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور سیکورٹی اداروں کی محنت کی بدولت بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔اس سے قبل فرنٹیئرکور بلوچستان کے 60ویں پاسنگ پریڈ میں 5434 جوانوں نے تربیت حاصل کیا جن میں 1089کا تعلق بلوچستان سے ہے ،وفاقی وزیر داخلہ نے فرنٹیئرکور بلوچستان کے 60ویں پاسنگ آئوٹ پریڈ آئوٹ کا معائنہ کیا اور دوران تربیت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس کو انعامات دئیے وفاقی وزیرداخلہ لورالائی کے آمدکے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
ملکی معیشت کی بحالی کا آغاز ہوچکاپاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے، ر کن قو می ..
موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو علاج معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، جس کیلئے صحت کارڈ کا اجراء ..
غزہ و فلسطین میں بدترین اسرائیلی جارحیت پر امت مسلمہ کی بے حسی وخاموشی قابل مذمت ہے ،سر دار یعقو ب خان ..
کارکردگی دکھانے والے جوانوں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لورالائی
لورالائی ،سیکورٹی فورسز کے افسران ،ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ،سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے ..
غیر حاضر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف کسی رعایت کے مستحق نہیں ،کمشنر لورالائی بالاچ عزیز
ّحکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، کمشنر لورالائی
کمشنر لورالائی کازنگیوال روڈ پر جمع پانی کا اخراج نہ ہونے پر اظہار برہمی ،جلد نکالنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پہلی ترجیح محکمہ صحت ہے،محمد خان طوراُتمانخیل
ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی ایچ او اور ایم ایس کا تبادلہ کرکے نئے اور محنتی آفیسران کی تعیناتی عمل میں لائی جائینگی ..
qڈبل کرایہ وصول کرنے پر جرمانے کئی سواریوں کے کرائے واپس
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو