ڈاکووںکی فائرنگ سے زخمی ہونے والا موٹر سائیکل سوار چل بسا

اتوار 9 دسمبر 2018 20:00

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) لورالائی تحصیلدار سردار عبدالمجید جوگیزئی کے ایک اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز ہوسٹری میں ترین ندی کے قریب ڈاکووں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا موٹر سائیکل سوار نصیب اللہ ولد بختیار خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں