لورالائی پولیس اور سی آئی اے کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 16 دسمبر 2018 21:50

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) ایس ایس پی لورالائی برکت حسین کھوسہ اور اے ایس پی فلائیٹ لیفٹینٹ ( ریٹائرڈ) عطاالرحمن خان ترین کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے سٹاف عبدالرحمن لونی اور پولیس کی نفری نے اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے صدرتھانہ ایف آئی آر نمبر 53/2012زیر دفعہ 302/147/148/149 ت پ میں نامز د اشتہاری ملزم محمد ایوب ولد عبداللہ قوم ناصر کو لورالائی کے علاقے ژر کاریز سے ایک گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرکے صدر تھانہ کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں