لورالائی پولیس کی کارروائی تین کلو چرس برآمد ملزم گرفتار

جمعرات 17 جنوری 2019 21:39

لورالائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) لورالائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص سے تین کلو چرس آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایس ایس پی لورالائی برکت حسین کھوسہ،اے ایس پی عطاالرحمن ترین کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اے ایس آئی جہانگیر شاہ کاکڑ نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ ڈیرہ روڈ بائی پاس کے مقام پر دوران ناکہ چیکنگ تین کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم ہاشم خان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں