تیز رفتار ڈائیو کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:55

لورالائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) کوئٹہ ر وڈپر لونی آباد کے قریب تیز رفتار ڈائیو کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد ایوب ولد روزی خان ساکن شاہ کاریز موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

جس کو سول ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں