لورالائی،چار روز قبل لاپتہ ہونے والے عمارالدین کی نعش کوئٹہ روڈ سے برآمد

پیر 6 جولائی 2020 23:51

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2020ء) چار روز قبل لاپتہ ہونے والے عمارالدین ولد کمالدین قوم موسی خیل ساکن ژڑ کاریز کی نعش کوئٹہ روڈ سے ملی جسکو گردن میں گولی مار کر قتل کیا گیا تھانعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مذید کروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں