چیف آف پشتون نواب آیاز خان جوگیزئی سمیت دیگر انجینئر خالد حمید اور انکی اہلیہ اور بچوں کی شہادت پرتعزیت کا اظہار

ہفتہ 2 جولائی 2022 22:33

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2022ء) انجینئر خالد حمید اہلیہ اور بچوں کی حادثات سانحہ میں شہادت پر خاندان اور تمام فیملی ممبران سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے آنے والوں میں چیف آف پشتون نواب آیاز خان جوگیزئی سابق وفاقی وزیر سردار سکندر حیات خان جوگیزئی سردار نصیب جوگیزئی سردار نور محمد خان جوگیزئی مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سردار یعقوب خان ناصر سردار اکبر ناصرسردار رشید ناصر ملک کلیم ناصر سردار حیبب الرحمن دمڑ سردار قربان جوگیزئی سردار اللہ یار جوگیزئی سردار فرید اللہ دمڑ محبت کاکا جی سابق وزیر عبیداللہ بابت صوبائی وزیر حاجی طور آتمانخیل وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع سابق وزیر مولانا فیض اللہ سیکٹرئری بابر کاکڑ سردار شہر یار ناصر ملک رحیم آتمانخیل سردار نصیب اتمانخیل ملک امان اللہ مہترزئی سردار معصوم خان ترین سردار انور زمان حمزہ زئی چیرمین شمس حمزہ زئی ڈاکڑ عطاء گل حمزہ زئی سردار اکبر ترین چیف آف قباہل نواب زادہ محبوب ترین واحد لونی وی سی لورالائی سردار گل مر جان کبزئی میر خالد جوگیزئی ایم ڈی عطاء اللہ جوگیزئی یونیورسٹی پروفیسر محب کاکڑ بلوچستان یونیوروسٹی ڈاکڑ احسان کاکڑ لسبیلہ یونیوروسٹی حاجی سیلم جوگیزئی سردار کانان جوگیزئی یوسف ناصر مرتضی غلزئی ایکس ڈی سی عزیز اللہ غلزئی ایکس ڈی پارہ الدین غلزئی ڈی سی شیرانی اعجاز جعفر سردار زین اللہ جوگیزئی نوابزادہ مامون جوگیزئی حاجی آمین جوگیزئی ڈاکڑ قاسم کاکڑ جید علماء کرام سیاسی رہنماؤں قبائلی مشران سماجی شخصیات سرکاری آفیسران ڈاکڑز برادری تاجر برادری وکلاء برداری صحافی برادری سول سوسائٹی نیٹ ورک انسانی حقوق اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں کا شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے غم کے اس گھڑی میں شرکت کی اور ہمیں حوصلہ دیا۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں