کوئٹہ لو رالائی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4افراد زخمی

بدھ 10 اگست 2022 22:39

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) کوئٹہ لو رالائی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4افراد زخمی ہو گئے ، پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ لو رالائی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میںحنیف ولد محمد نور،سراج الدین ولدمحمد نور،محمد رحیم ولدمحمد نور،بشیر محمد ولدمحمد یارزخمی ہو گئے ، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امد اد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں