Sلورالائی، مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعرات 11 اگست 2022 21:30

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2022ء) ایس ایس پی آصف فراز مستوئی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر عبدالکریم مندوخیل کے سربراہی میں مختلف کیسوں میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئیے سب انسپکٹر محمد عارف باتوزئی ہمراہ ملازمان پولیس تھانہ صدر لورالائی نے کاروائی کرتے ہوئے ذیل مقدمات مقدمہ فرد نمبر 166/022 بجرم 392مقدمہ فرد نمبر162/022 بجرم 397مقدمہ فرد نمبر14/022 بجرم 381 میں نامزد ملزم ریدگل ولدکرم خان قوم تاجک سکنہ ژڑکاریز مہاجر کیمپ لورالائی کو گرفتار کرلیاجبکہ دوسری کاروائی میں سب انسپکٹر دلاورخان نے ہمراہ ملازمان پولیس تھانہ لورالائی نہ لورالائی شہر میں کاروائی کرتے ہوے مقدمہ فرد نمبر148/022بجرم 337/AD-354میں مفرور ملزم قمرالدین ولد مولوی نورمحمد قوم ناصر سکنہ لورالائی کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہی

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں