ہم ساہو تو سامنے آئے، چین میں پاکستانی جوڑے کا شاندار اعزاز
چین کی شہری حکومت نے پاکستانی جوڑے عائزہ کاشف اور محمد کاشف قاضی کو دریا میں آلودگی کے خلاف کام کرنے والے رضاکاروں کا سربراہ مقرر کردیا
سید فاخر عباس پیر 11 جون 2018 23:45
(جاری ہے)
ایسا ہی ایک جوڑا چین میں بھی منظر عام پر آیا ہے۔
چین کی شہری حکومت نے پاکستانی جوڑے عائزہ کاشف اور محمد کاشف قاضی کو دریا میں آلودگی کے خلاف کام کرنے والے رضاکاروں کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ محمد کاشف قاضی پیشے کے اعتبار سے جانوروں کے ڈاکٹر ہیں اور اس کام میں اپنی اہلیہ کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔ دریا کے ایک حصے کی نگرانی عائزہ اور دوسرے کی نگرانی ان کے شوہر کرتے ہیں۔دوسری جانبعائزہ کاشف شنگھائی شہر کے علاقے ژھانگ جیانگ کے اسکول میں بائیولوجی کی ٹیچر ہیں وہ 2012ء میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چین منتقل ہوگئی تھیں۔ چینی حکومت نے عائزہ کاشف کو دریائے شوانگژن کا انسپکٹر مقرر کردیا۔ ان کے ہمراہ 107 رضاکار کام کرتے ہیں۔ وہ دریا میں پھیلنے والی آلودگی کے خلاف کام کرتی ہیں اور جہاں کہیں کچرا یا گندگی نظر آئے مقامی حکام کو اطلاع کرتی ہیں۔گوکہ عائزہ کو دیا گیا عہدہ سرکاری نہیں تاہم چینی حکومت کی جانب سے کسی غیر ملکی کو اعزازی عہدہ ملنا بھی غیر معمولی اقدام ہے۔میلسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ
مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی ،شکایت کرنے والوں کو ..
مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان
ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی
یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام
احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی
کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید
’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘
وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. ..
میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا ..
میلسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس