میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کا پولیس کو کھلا چیلنج، بلوچ پیش نہ ہو تو پولیس گرفتار نہیں کر سکتی، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Shah Zaib Ishfaq شاہ زیب اشفاق منگل 14 ستمبر 2021 18:00

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کا پولیس کو کھلا چیلنج، بلوچ پیش نہ ہو تو پولیس گرفتار نہیں کر سکتی، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
میلسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 14 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،شاہ زیب اشفاق) میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کی جانب سے ٹبہ سلطان پور پولیس کو کھلا چیلنج. اگر بلوچ خود پیش نہ ہو تو پولیس اسے گرفتار نہیں کر سکتی.

(جاری ہے)

ملزم حامد بلوچ کی گرفتاری کے چیلنج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی. وڈیو وائرل ہونے کے ملزم کا تاحال گرفتار نہ ہونا ٹبہ سلطان پور پولیس کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے. ملزم حامد بلوچ کا اپنی وڈیو میں مزید کہنا ہے کہ بلوچ دل نہیں ہڈیاں توڑتا ہے. اس بیان کے وائرل ہونے کے بات مدعی مقدمہ نے ڈی پی او وہاڑی سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچا جائے.

متعلقہ عنوان :

میلسی‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں