مالاکنڈ ٹنل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:47

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) مالاکنڈ کی مرکزی شاہراہ پرٹنل کے قریب ٹرک اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مالاکنڈ کی مین شاہراہ پرٹنل کے قریب ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار سکول ٹیچر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو1122نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کرنعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں