عبدالغفور آفریدی نے آر پی او مالاکنڈ کا چارج سنبھال لیا

منگل 16 مارچ 2021 12:01

مالاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2021ء) عبدالغفور آفریدی نے ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا‘انہوں نے علاقہ میں جرائم پیشہ کے خاتمے اور امن وامان کے قیا م کیلئے کام کاآغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں