ملاکنڈپریس کلب بٹ خیلہ کے سابق صدرملک ربنوازخان کی والدہ کی انتقال کرگئیں

پیر 14 جنوری 2019 23:42

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) ملاکنڈپریس کلب بٹ خیلہ کے سابق صدرملک ربنوازخان کی والدہ کی انتقال کرگئی ۔مرحومہ کومیاںسلطان باباکے قبرستان میںسینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ سکول ماسٹرسرفرازخان کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی۔

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں