ہونہارطالبہ زرغونہ ناصرخان نے ششم کے امتحان میںتیسری پوزیشن حاصل کی

جمعہ 18 جنوری 2019 21:16

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) ٹیلنٹ ورلڈ ماڈل گرلزہائی سکول مٹہ کے ہونہارطالبہ زرغونہ ناصرخان نے امسال سکول کے جماعت ششم کے امتحان میں کل 550نمبروں میں 531نمبرحاصل کرکے کلاس میں پہلے جبکہ سکول میںمجموعی طورپرتیسری پوزیشن حاصل کی۔

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں