ملاکنڈ، یونین کونسل تھانہ محلہ بختہ کے اسراراستاد انتقال کرگئے

جمعرات اپریل 21:46

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) یونین کونسل تھانہ محلہ بختہ کے اسراراستاذ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔ مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

(جاری ہے)

مرحوم نیازاستاذاورفیروزبابوکابھائی تھا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments