ملاکنڈ،پیر عزیز الرحمان انتقال کر گئے

پیر 22 اپریل 2019 23:36

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) پیر عزیز الرحمان آف پیتائو سخاکوٹ انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ پیتائو میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مرحوم پیر بہرہ مند (واپڈا) اور جنرل کونسلرویلج کونسل خرکی ڈھیرئی امراد حسین کے والد تھے۔ مرحوم کا رسم قُل کل بروز بدھ ان کے رہائش گاہ واقع پیتائو حلقہ سخا کوٹ میں ادا کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں