ملاکنڈ، اسلحہ ڈیلر عزیز اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئی

پیر 29 اپریل 2019 23:31

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2019ء) عزیز اللہ اسلحہ ڈیلر آف سخاکوٹ کی اہلیہ انتقال کر گئی ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مرحومہ عنایت الله کی بھاوج جبکہ العابد انٹرنشنل کے مولانا عابد الله عابد کی چچی اور انور خان ، ایوب خان ، اسرار خان کی بہن تھی ۔مرحومہ کی رسم قُل کل بروز بدھ سخاکوٹ خاص میں ادا کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں