پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے رہنما حاجی لیاقت علی کی والدہ انتقال کر گئی

جمعرات 23 مئی 2019 19:02

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے رہنماء حاجی لیاقت علی (آف مرشاخیل سخاکوٹ ) کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحومہ حاجی محمد یوسف اورواجد علی کی بھی والدہ ماجدہ جبکہ حاجی ظفر علی اور عزیر علی شلمانی کی دادی تھی ۔ مرحومہ کا رسم قل کل بروز ہفتہ مرشاخیل سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں