ملاکنڈ،سخاکوٹ سے چودہ سالہ دماغی مریض لڑکا لاپتہ

جمعرات 13 جون 2019 23:36

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) سخاکوٹ سے دماغی مریض 14 سالہ لڑکا لاپتہ ہو گیا ہے، زریاب خان ولد صابر زادہ جس کی عمر تقریبأٴ چودہ سال ہے۔

(جاری ہے)

مادری زبان پشتو اوردماغی توازن ٹھیک نہیں ہے، ریلوے اسٹیشن سخاکوٹ بازارسے عیدالفطر کے دوسرے دن گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں