ملاکنڈ،گورنمنٹ گرلزہا ئر سیکنڈر ی سکول سخا کو ٹ نے صو با ئی سطح پر منعقدہ کھیلوں میںنمایاں پوزیشن حاصل کر لی

جمعہ 13 دسمبر 2019 19:39

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) گورنمنٹ گرلزہا ئر سیکنڈر ی سکول سخا کو ٹ نے صو با ئی سطح پر منعقدہ کھیلوں کے مقا بلو ں میںاپنے روایات کو بر قرار رکھتے ہو ئے ایک بار پھر نمایاں پوزیشن حاصل کر کے ملاکنڈ کے نام کو روشن کر دیا۔ والی بال اور نٹ بال کے ونر ٹرا فی اپنے نام کر کے صو بے کے تمام گر لز ہا ئر سیکنڈری سکولز کو شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

صو با ئی سطح پر گورنمنٹ گرلزہا ئر سیکنڈر ی سکول سخا کو ٹ نے حسن قرات اور اردو کی تقرری مقا بلوں میں بھی تیسری پوزیشن حا صل کی۔گورنمٹ گرلزہا ئر سیکنڈری سکول سخا کو ٹ نے آل پاکستان انٹر بورڈزوالی بال کے ونر ٹیم کا اعزازبھی حا صل کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر ز نانہ ملاکنڈ فہمیدہ بیگم ، سکول حذا کی پر نسپل ،سیکرٹری سپورٹس ز نانہ ملاکنڈ اور علاقے معززین نے اس کا میابی پر ونر ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں