راولپنڈی،ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا شکار ہوگئی

بدھ 20 جنوری 2021 21:45

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنے والی کار حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ چک سیدا ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے کار ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا ۔

(جاری ہے)

ملت ایکسپریس 18ڈان کی ٹکر سے کار نہر میں جا گری ،ٹرین کے مسافروں ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور نعشوں کو ملکوال ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

ملکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں