سرگودھا، مسلح افرادکی مخالفین کی کار پر اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں بحق
پیر 11 اپریل 2022 16:00
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق ملکوال سے منڈی بہاوالدین روڈ پر موضع کتوال اڈا کے قریب آتشیں اسحلہ سے مسلح افراد نے مخالفین کی کار پر اندھا دھند فارنگ کر دی جس کے نتیجہ میں دو سگے بھایوں سمیت 3 افراد غلام عباس،نوید عباس،شہزاد جانبحق ہو گے اور ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گے۔
پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر تینوں مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور مصروف تفتیش ہے ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ تہرے قتل کی واردات سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے جس میں مقتولیں کار میں سوار ہوکر ملکوال سے منڈی بہاوالدین جا رہے تھے کہ راستہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ملکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملکوال میں فائرنگ، دکاندار جاں بحق، تاجروں کی جانب سے ہڑتال
۲ملکوال یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ، ارسلان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
Y ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات
ملکوال،بچوں کی لڑائی پر جھگڑے میں 4 افراد قتل، راہگیر زخمی
سرگودھا، مسلح افرادکی مخالفین کی کار پر اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں بحق
راولپنڈی،ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا شکار ہوگئی
ملکوال کی بزرگ عورت عثمان بزدار کی پنجاب بھر کیلئے سہولت بازار کی کاوش سے بے حد مطمئن
ملک وال، قتل کی رنجش پر مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی
ملکوال،بار موسیٰ اڈا کے قریب 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد
Yپاکستان ریلوے بہتری کی طرف گامزن ہے، منورشاہ
ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار تحریک انصاف نہیں ہے ،سکندر حیات گوندل
ملکوال،پی ٹی آئی کی طرف سے ضمنی الیکشن کیلئے نئے امیدواروں سے درخواستیں نہ لینا جمہوری اور پارلیمانی ..
ملکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم