مسلم لیگ ن کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ
مریم نواز کو سونے کا تاج پیش کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جون 2018 14:04
(جاری ہے)
یہی نہیں خصوصی طور پر مریم نواز کے لیے تیار کروائے جانے والے اس تاج کو قیمتی نگینوں سے بھی مزین کیا گیا ہے۔
ن لیگی کارکنوں کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی آمد پر ان کا پُر تپاک استقبال کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ورکرز کنونشن اور جلسوں میں مقامی رہنماؤں کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کی تاج پوشی کی گئی۔ اس سے قبل سرگودھا میں سیاسی قوت کے مظاہرے کے دوران مریم نواز کو مقامی قیادت کی جانب سے تاج پہنایا گیا تھا ۔ مئیر سرگودھا ملک اکرم نوید نے مریم نواز کو 20 تولہ سونے کا تاج پیش کیا ۔ مریم نواز کے لیے تیار کیے گئے سونے کے تاج کی مالیت 10 لاکھ روپے تھی۔ مریم نواز نے اپنا یہ تاج یتیم خانے کا عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن کچھ ہی دنوں کے بعد مریم نواز کو دیا جانے والا 20 تولہ سونے کا تاج پُر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔18 روز گزر جانے کے باوجود بھی مذکورہ تاج کسی بھی یتیم خانے نہیں پہنچا اور پُر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔تاج سرگودھا کے مقامی ایم این اے چودھری حامد حمید کے حوالے کیا گیا تھا، تاج غائب ہونے اور یتیم خانے نہ پہنچنے پر مئیر کارپوریشن کا کہنا تھا کہ ہم اس کی چھان بین کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ
منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی گاڑی خریدنے کی خبر جعلی نکلی
منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل
ملک کی عدالتی تاریخ میں فیصلے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کا استعمال
پنجاب میں یورپ جیسے مناظر، دیہی علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
منڈی بہائوالدین: شادی میں نوٹوں کی بارش، فون بھی تقسیم کیے گئے
منڈی بہائو الدین،شادی میں نوٹوں کی بارش، موبائل فون تقسیم
منڈی بہاؤالدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جاوید آفریدی کا بابر اعظم کیلئے پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی پر قیمتی گاڑی تحفہ
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم