رمضان المبارک میں وفاقی حکومت بھاری سبسڈی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کرے: خواجہ رمیض حسن

عوام الناس کی قوت خرید بری طرح متاثر، حکومتیں پروٹوکول میں مصروف عمل ہیں۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 5 اپریل 2021 11:19

رمضان المبارک میں وفاقی حکومت بھاری سبسڈی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کرے: خواجہ رمیض حسن
منڈی بہاوالدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طاہر عباس کھارا) مسلم لیگ ق پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ عوام الناس کی قوت خرید بری طرح متاثر ہے حکومتیں پروٹوکول میں مصروف عمل ہیں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں وفاقی حکومت بھاری سبسڈی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں