منڈی بہائوالدین، طالبعلم پر تشدد کے ملزم گرفتار

بدھ 19 جنوری 2022 12:01

منڈی بہائوالدین، طالبعلم پر تشدد کے ملزم گرفتار
منڈی بہائو الدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) منڈی بہائوالدین میں پنجاب کالج کے طالب علم پر تشدد کرنے والے ملزم گرفتار کرلیا گیا گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رِائے نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل کی تھی،پولیس کے ایکشن پر شہزاد رائے نے حکام کا شکریہ بھی ادا کیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اتوار کے روز بااثر ملزمان نے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں