حکمران پیک ہوجائیں،سی کوہم دیکھ لیں گے،پرویزالٰہی

موجودہ حکمرانوں نے پنجاب کی جیب کاٹ لی،دھماکے کےایک سہولتکارکوپکڑکرواویلامچایا جارہاہے۔مرکزی رہنماء ق لیگ کاورکرزکنونشن سے خطاب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 فروری 2017 16:52

حکمران پیک ہوجائیں،سی کوہم دیکھ لیں گے،پرویزالٰہی
منڈی بہاؤالدین(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18فروری2017ء) : مسلم لیگ(ق)کےمرکزی رہنماء اورسابق نائب وزیراعظم چوہدری نے کہاہے کہ حکمران پیک ہوجائیں،سی کوہم دیکھ لیں گے،موجودہ حکمرانوں نے پنجاب کی جیب کاٹ لی،دھماکے کےایک سہولتکارکوپکڑکرواویلامچایا جارہاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج منڈی بہاؤالدین میں ق لیگ کے ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دھماکے ہورہے ہیں۔جبکہ حکمرانوں کوپروا نہیں ہے۔ بلکہ حکمران حادثے کے بعد اسپتالوں میں فوٹوسیشن کراتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے پنجاب کی جیب کاٹ لی۔ پنجاب آج 250 ارب روپے کا مقروض ہے۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں