منڈی بہائوالدین ‘متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکر ٹری ملک صفد ر قضائے الہیٰ سے وفا ت پا گئے ج

پیر 26 اگست 2019 13:42

منڈی بہائوالدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2019ء)متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکر ٹری (APS) ملک صفد ر قضائے الہیٰ سے وفا ت پا گئے جنہیں انکے آبائی گائوں منڈی بہا والدین میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

چیئر مین بورڈ ڈاکٹرعامر احمد ، سیکر ٹری بورڈ محمد طا رق وزیر ، ڈپٹی سیکر ٹری(ایڈمن ) یا سر اصغر مونگا کنٹر ولر اکاونٹس محمد اختر خان چانڈیو اور تر جمان بورڈ عا مر حسین ہا شمی نے پسماندگان سے اظہا ر تعزیت کرتے ہو ئے مر حوم کے بلندی درجا ت ، مغفرت کے لئے دعا کی ۔

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں