مسلم لیگ ن کیلئے بُری خبراہم ترین رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا
تحصیل ناظم مانسہرہ خرم شہزاد خان سواتی نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کر لی
بدھ 25 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں تحصیل ناظم مانسہرہ خرم خان سواتی نے ممبران تحصیل کونسل مانسہرہ جماعت اسلامی کے ضلع رہنمائوں حافظ مسعود، بابا وقار، ڈاکٹر طارق شیرازی سمیت دیگر کی موجودگی میں کہا کہ باعزت طور پر مسلم لیگ (ن) میں تھا اور اب جماعت اسلامی میں باعزت طور پر ممبران تحصیل کونسل کی مشاورت سے شامل ہو رہا ہوں، فیصلہ عوامی ترقی و خوشحالی کے حل کیلئے کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی جانب سے جرائم کے خاتمے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ایک تھانہ کے سٹاف ..
مانسہرہ،نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے آرکیٹکچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 3 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ 23 اپریل سے شروع ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ،مطلوب منشیات فروش ، اغوا کے مقدمہ میں نامزد مفرور ملزم گرفتار
مانسہرہ ،نان بائیوں کا روٹی کی قیمت پندرہ روپے کرنے سے انکار ،ہڑتال کرلی
بالاکوٹ،کیوائی کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا
اچھی کارکردگی پر افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،ڈی پی او گنڈا پور
ڈی ایس پی بالاکوٹ کیڈٹ فاروق کا شوہال معز اﷲ خان کا دورہ، رمضان میں چوری کی وارداتوں سے متاثرہ گھروں ..
اپر کوہستان، اسسٹنٹ کمشنر کا کمیلا بازار کا دورہ، گراں فروشی پر 3 دکانیں سیل
مانسہرہ پولیس کی سوشل میڈیا پر وائرل ون ویلرز ویڈیو پر کارروائی، متعدد گرفتار
مانسہرہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ڈی ایس پی بالاکوٹ کاچوری کی وارداتوں کے حوالے سے متاثر گھروں کا دورہ
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت