عدالتی کمیشن نے متاثرین زلزلہ کے امداد میں گھپلوں اور تعمیراتی منصوبوں میں تاخیر پر تفصیلات طلب کرلیں
منگل 25 ستمبر 2018 14:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زلزلہ متاثرین کی امداد میں خرد برد اور تعمیر نو کے منصوبوں میں تاخیر پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس میں پیش رفت دیکھنے میں آئی، سپریم کورٹ کے حکم پر بنائے گئے عدالتی کمیشن نے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ کیلئے مختص ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈ کی تفصیل ایک ہفتہ میں طلب کر لی۔
عدالتی کمیشن نے آڈیٹر جنرل کنٹرولر، جنرل آف اکائونٹ حکومت پاکستان کو لکھے گئے لیٹر میں یکم اکتوبر تک فنڈز کی تفصیل طلب کی ہے جس میں 2005ء کے بعد مختص شدہ ڈویلپمنٹل اور کرنٹ بجٹ کی تفصیل شامل ہے۔ کمیشن نے تعمیر نو سے متعلق تمام ضروری ڈیٹا بھی طلب کر لیا ہے۔ ایرا کے چیف کوآرڈینیٹر، ڈسٹرکٹ بار مانسہرہ کے صدر درخواست گذار شیراز محمود قریشی اور منیر خان لغمانی ایڈووکیٹ کو بھی کاپی فراہم کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سری پائے ٹریک کی طرف گھوڑے لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
مانسہرہ، بارشوں کے دوران بند نالوں کو ہیوی مشینری کے ذریعہ کھولنے کا کام جاری
ڈی پی او مانسہرہ کا تھانہ لاری اڈہ کا دورہ، منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے کریک ڈاؤن کی ہدایت
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کا اردلی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں ٹائون شپ میں ون ویلنگ کرنے والے متعدد اوباش نوجوان گرفتار
قبضہ مافیا اور منشیات دھندے میں ملوث آخری کارندے کو کیفر کردار تک پہنچائے گے، ڈی پی او شفیع اﷲ گنڈا پور
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
ڈی ایس پی ایڈمن مانسہرہ کا پولیس ٹرینرز جوانوں کی پریڈ کا معائنہ
تھانہ اوگی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
مانسہرہ پولیس نے گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال