اسسٹنٹ کمشنر اوگی شبیر احمد آکاش تبدیل، اے سی الائی تعینات

جمعرات 22 نومبر 2018 11:30

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر اوگی شبیر احمد آکاش کو تبدیل کر کے اے سی الائی تعینات کر دیا گیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان بابرخان تنولی نئے اے سی اوگی ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اوگی شبیر احمد آکاش کو تبد یل کر کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کا نیا اے سی تعینا ت کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری حکم نامہ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان بابر خان تنولی کو اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں