ہم نے بلاامتیاز عوام کی خدمت کی ہے اور کر رہے ہیں، سردار محمد یوسف

پیر 10 دسمبر 2018 15:50

مانسہرہ۔ 10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) مانسہرہ کی تعمیر و ترقی کیلئے گذشتہ حکومت نے اہم اقدامات اٹھائے جس کے ثمرات مانسہرہ کی عوام کو آج مل رہے ہیں، موجودہ حکومت بھی اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے عملی اقدامات اٹھائے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد یوسف نے دورہ چھترپلین میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلع ناظم مانسہرہ سردار سید غلام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں