مانسہرہ میںکلگاں موڑ کے مقام پر سبزی منڈی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

بدھ 22 مئی 2019 12:20

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) مانسہرہ میںکلگاں موڑ کے مقام پر سبزی منڈی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

شہریوں نے اس حوالہ سے صحافیوں کو بتایا کہکلگاں موڑ کے مقام پر سبزی منڈی کے وجہ سے ٹریفک جام معمول بن گیا ہے، ٹریفک جام ہونے کے باعث مریضوں کو ہسپتال پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سبزی منڈی شہر سے دور منتقل کر کے عوامی مشکلات کا ازلہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں