مانسہرہ میں وقفہ وقفہ سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

جمعہ 16 اگست 2019 22:25

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء) مانسہرہ میں وقفہ وقفہ سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

بارشوں سے عیدالاضحٰی اور یوم پاکستان کے موقع پر موسم خوشگوار رہا جبکہ بارش سے نالوں کی گندگی سڑکوں پر آ گئی تاہم سینی ٹیشن سٹاف عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کے باوجود ڈیوٹی سرانجام دیتا رہا جس کے باعث شہر میں گذشتہ سالوں سے ہٹ کر اس سال صفائی کی صورتحال تسلی بخش رہی۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں