شنکیا ری روڈ سے ٹر یفک وارڈ ن نے تین جیب کتر وں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 13:31

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) شنکیا ری روڈ سے ٹر یفک وارڈ ن نے تین جیب کتر وں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ملز ما ن کے قبضہ سی11ہزار بر آ مد کر لیے۔

(جاری ہے)

ٹر یفک وارڈ ن وقاص خا ن نے دورا ن ڈیو ٹی ختم نبوت چوک شنکیاری روڈ سے تین جیب کتر وں کو ضعیف العمر خا تو ن کے گیا رہ ہزار روپے نکالتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا جنہیں بعد ازا ں تھا نہ سٹی پو لیس کے حوا لے کر دیا گیا ۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں