کلین اینڈ گرین پا کستا ن مہم میں زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو کلین اینڈ سر سبز شادا ب بنا ئیں،جاوید ارشد

جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:31

مانسہرہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء)کنزرویٹرجا وید ارشد نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پا کستا ن وزیر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ن خا ن کا ویژن ہے اس مہم میں زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو کلین اینڈ گرین بنا ئیں ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے جمعرا ت کے روز گو ر نمنٹ ڈگری کا لج ما نسہرہ میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا لگا کرمیڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔

اس موقع پر پر نسپل عا رف زا ہد ،ڈی ایف او ابرا احمد ،ڈی ایف او عا بد ممتاز ،ایس ڈی ایف او خو رشید خا ن ،کا لج کے سٹا ف اور دیگر بھی مو جو د تھے۔کنزر ویٹرجا وید ارشد نے کہا کہ اس مہم میں زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو کلین اینڈ سر سبز شادا ب بنا ئیں‘ پو دے لگا نے سے زیا دہ اس کی حفا ظت کر نا بہت ضرو ری ہے ۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں