خطیب جامع مسجد عائشہ صدیقہؓ کے گھر میں آتشزدگی

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:36

مانسہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) شنکیاری میں محلہ دودال کی جامع مسجد عائشہ صدیقہؓ کے خطیب قاضی رشید احمد کے مکان کی بالائی چھت پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجہ میں گودام میں موجود گھریلو اشیاء اور لکڑی جل کر راکھ بن گئی۔ اہل محلہ نے اپن مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔

(جاری ہے)

محلہ دودال کی جامع مسجد عائشہ صدیقہؓ کے خطیب قاضی رشید احمد کے مکان کی بالائی چھت پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے گودام میں پڑی قیمتی گھریلو اشیاء اور لکڑی جل کر راکھ ہو گئی۔ اہل محلہ نے جاگ کر آگ بجھائی۔ بفہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی موقع پر پہنچ گئی تاہم راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے گاڑی موقع پر جا کر آگ بجھانے میں کارگر ثابت نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں