ٹریفک پو لیس کا قا نو ن کی خلاف ورزی کر نے والے مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کے خلاف کر یک ڈائون، درجنوں موٹرسائیکل چوکی بند

جمعرات 17 جنوری 2019 21:09

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) ٹریفک پو لیس کا قا نو ن کی خلاف ورزی کر نے والے مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کے خلاف کر یک ڈائو ن کے دوران درجنو ں مو ٹر سائیکلو ں پر ہزارو ں روپے جر ما نہ عا ئد کر کے ٹر یفک چوکی میں بند کر دئیے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کواٹرز محمد مختیار احمد کی سربراہی میں کمسن موٹرسائیکل سواروں،اپلا ئیڈ فار مو ٹر سائیکلو ں ، پھٹے سلنسرمو ٹرسائیکلو ں اور بغیر نمبر پلیٹس کے موٹرسائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران درجنوں موٹرسائیکل ٹریفک پولیس چوکی میں بند کر دئیے اورہز ارو ں روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔

پو لیس انتظا میہ کا کہنا ہے کہ مو ٹرسا ئیکلبیان حلفی لینے کے بعدما لکان کے حوالے کیے جا ئیں گیٹریفک انچارج انسپکٹر مدثر ضیاء کا کہنا ہے کہ بڑھتے حادثات کی روک تھام کیلیے آپریشن جاری رہے گااور کسی بھی قیمتی جا ن کے ضیا ع کو بچا نے کے لیے کسی سے کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں