بالاکوٹ پولیس نے رمضان المبارک میں امن و امان کے صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا
پیر 20 مئی 2019 23:09
(جاری ہے)
بازاروں میں خریداروں اور تاجروں کی حفاظت کے پیش نظر شہر میں پیدل گشت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، عوام کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر بالاکوٹ شہر کے مختلف مقامات پر سناپ چیکنگ کے ساتھ ساتھ تمام داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی بھی سخت کر دی گئی ہے۔
اسی طرح بالاکوٹ کے تمام انٹری پوائنٹس پر آنے والی پبلک اور پرائیویٹ گاڑیوں کی چیکنگ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں سخت کر دی گئی ہیں۔ بازاروں، مارکیٹوں اور پبلک مقامات کی سخت نگرانی کے ساتھ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے اور شہر میں قانون کرایہ داری کی عملداری کو یقینی بنانے کیلئے اور کرایہ پر رہنے والوں کی متعلقہ پولیس سٹیشن میں رجسٹریشن کو یقینی بنانے کے سخت احکامات جاری کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں ٹائون شپ میں ون ویلنگ کرنے والے متعدد اوباش نوجوان گرفتار
قبضہ مافیا اور منشیات دھندے میں ملوث آخری کارندے کو کیفر کردار تک پہنچائے گے، ڈی پی او شفیع اﷲ گنڈا پور
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
ڈی ایس پی ایڈمن مانسہرہ کا پولیس ٹرینرز جوانوں کی پریڈ کا معائنہ
تھانہ اوگی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
مانسہرہ پولیس نے گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے
مانسہرہ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرکا کنٹرول روم کا دورہ
اوگی پولیس نے اقدام قتل کیس کامفرورملزم 9سال بعد گرفتار کرلیا
ڈی پی اومانسہرہ کا تھانہ لساں نواب اورتھانہ پھلڑہ کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا
مانسہرہ،ٹریفک پولیس کا عوامی شکایات پر کمسن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں موٹر سائیکل ..
بالاکوٹ کے نواحی علاقہ پتلنگ میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ،9 زخمی
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ