خاکی مراد آباد کی خاتون نے زندگی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی

پیر 24 جون 2019 22:58

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) خاکی مراد آباد میں شادی شدہ خاتون نے زندگی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالہ کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن 11 بجے کے قریب مراد پور میں اعظم ممتاز خان کی بیوی مسماة (ث) نے زندگی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ خاکی پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں