مانسہرہ، کار ڈرایئور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ،بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق

ہفتہ 10 اگست 2019 20:45

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2019ء) کوھستان پٹن کے قریب مسافر کار کو حادثہ کار ڈرایئور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں سوار بچوں سمیت چھ افراد جانبحق کار نمبر7384 گلگت سے سوات جارھی تھی تمام افراد کا تعلق ایک ھی خاندان سے اور دیر کے رھائشی تھے جہانچل پٹن کے مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ھو کر کھائی میں جاگری تمام جانبحق افراد کی میتوں کو مقامی افراد مدد سے کھائی سے نکال دیا گیا ھے

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں