مانسہرہ،ناران سے مانسہرہ آنے والی سیاحوں کی گاڑی حادثہ کاشکار،دو سیاح جاں بحق،دو زخمی

ہفتہ 21 ستمبر 2019 19:42

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) ناران سے مانسہرہ آنے والی سیاحوں کی گاڑی حادثہ کاشکار.دو سیاح جاں بحق.دو زخمی.

(جاری ہے)

باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات ناران سے مانسہرہ آنے والی سیاحوں کی سوزوگی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بھنگیاں بالاکوٹ کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر موڑ کاٹتے ہوئے سینکڑوں فٹ بلندی سے نیچے دریائے کنہار میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو سیاح عبدالقیوم ساکنہ راوالپنڈی اورھری سن ساکنہ چکوال جاں بحق ھوگے اور گاڑی میں سوار انکے دو ساتھی زخمی ھوگئی.جاں جاں بحق اورزخمی ھونے والوں کو مقامی افراد نے دریائے کنہار سے چند فرلانگ اوپرکھائی سے نکالا.جب کہ سوزوکی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری.جہاں پر پانی کاریلہ کم ھی.حادثہ میں زخمی ھونے والوں کی شناخت فہیم شیخ اور سلیم ساکنان راولپنڈی کے نام سے ھوئی ہے۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں