مانسہرہ،اوگی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ حادثہ کاشکار،ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی

ہفتہ 21 ستمبر 2019 19:42

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) اوگی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ حادثہ کاشکار.ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی.باخبرذرائع سے حاصل ھونے والی اطاعات کے مطابق اوگی سے کراچی جانے والی بالا گجر کی گاڑی نمبر 5885 میانوالی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگی حادثہ کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیور شاہ جی عرف کالا استاد سمیت چار مسافر زخمی ھوگئی.جبکہ حادثہ میں گاڑی تباہ ھوگئی.ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا�

(جاری ہے)

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں